Chicken Piza Recipe in Urdu

 

Chicken Piza Recipe in Urdu by SubahpakistanaTry aromatic and tasty food at home by checking out some delicious recipes and online from this portal. Find the latest Pakistani, Chinese, Indian, and Continental recipes posted here. You can find the most authentic and latest recipes here.

 INGREDIENTS

چکن پزا
میدہ 8اونس

تیل 2ٹی سپون

خمیر 1ٹی سپون

چینی 1ٹی سپون

نمک 1ٹی سپون

پسی ہوئی رائی 1ٹی سپون

ابلی ہوئی مرغی 1کپ

تیل 4کھانے کے چمچے

ٹماٹو کیچپ 4کھانے کے چمچے

پانی آدھ کپ

 METHOD

خمیر کو پانی میں ملائیں اور دس منٹ تک چھوڑ دیں پھر اس میں میدہ ،نمک ،چینی اور دو ٹی سپون تیل ملا کر گوند لیں ۔پھر روٹی بیل کر نرم کپڑے سے ڈانپ دیں حتی کہ پھول کر دوگنا ہوجائے ۔اب مرغی میں تمام مصالحے ملادیں ۔تیل گرم کریں اور اس میں مرغی کو تلیں ۔پھر کیچپ ڈال کر گاڑھا گاڑھا ابھون لیں روٹی پزا ٹرے میں رکھیں ۔تھوڑی سی ٹماٹو کیچپ پھیلائیں ُپھر مرغی کو پھیلائیں آخر میں پنیر کے ٹکڑے اوپر پھیلا دیں ۔اوون میں نصف گھنٹے تک کا ٹیں ۔عمدہ ڈش تیار ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More