Flafel Recipe

Flafel Recipe by Subhapakistan.jpegFlafel recipe is regarded as one of the most popular recipe of Pakistani cuisine. No dining table is complete without presenting delicious and aromatic Flafel recipe. By following the Flafel recipe as it is listed will get you perfect taste. Above is the Flafel recipe by which you can make Flafel easily anywhere around the world. All the ingredients & method are provided for your assistance. Enjoy the delicious of Flafel recipes at SubahPakistan.com

 

 INGREDIENTS

فلافل

اُبلے ہوئے چنے_____ 300 گرام


سبز دھنیا_____ 5 گرام


پارسلے_____ 5 گرام


لہسن_____ 1 کھانے کا چمچ


سبز مرچ_____ 1 کھانے کاچمچ


میدہ_____ 3 کھانے کے چمچ


زیرہ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ


کُٹا ہوا دھنیا_____ 1 چائے کاچمچ


بیکنگ پاؤڈر_____ آدھا چائے کاچمچ


نمک_____ حسبِ ذائقہ


کالی مرچ پاؤڈر_____ 1 چائے کا چمچ


کھانے کا تیل_____ حسبِ ضرورت


 METHOD

ایک گرائینڈر لیں اور اس میں اُبلے ہوئے چنے ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔ اب ایک گرائیندر لیں اور اس میں سبز دھنیا ،پارسلے ،لہسن ،سبز مرچ اورگرائینڈ کیے ہوئے چنے (چار کھانے کے چمچ)ڈال کر گرائینڈ کر لیں ۔ اب ایک باؤل لیں اور اس میں باقی بچے ہوئے چنے ڈال کر تیار شدہ مکسچر ،میدہ ،زیرہ پاؤڈر ،دھنیا پاؤڈر ،بیکنگ پاؤڈر ،نمک،کالی مرچ پاؤڈر ڈال کر مکس کرلیں اور آدھے گھنٹے کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔ اب تیار کیے ہوئے مکسچر کے بالز بنا لیں ۔ اب ایک پین میں کھانے کا تیل ڈال کر گرم کر یں اور تیارکی ہوئی بالز کو گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کر لیں ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More