Warqi Samose Recipe in Urdu

 

 

 Warqi Samose Recipe in Urdu by Subahpakistan INGREDIENTS

ورقی سموسے
میدہ 250گرام

قیمہ 250گرام

ہری مرچیں 4عدد

پرا دھنیا 5گرام

سفید زیرہ 5گرام

پسا ہوا دھنیا 5گرام

ادرک 10گرام

پیاز 50گرام

کالی مرچیں 10عدد

کوکنگ آئل حسب ذائقہ

نمک حسب ذائقہ

 METHOD

پیاز اور ادرک چھیل کر باریک باریک کا ٹ لیں ۔اس کے بعد ایک برتھ میں تیک گرم کر یں ۔اس میں ادرک پیاز پسی ہوئیسرخ مرچیں نمک اور سفید زیرہ ڈال کر بھونیں ۔پھر اس میں تھوڑا سا پانی ال کر قیمہ ڈ ال دیں اور ڈھکن دے کر بھون لیں۔جب پانی خشک ہو جا ئے تو اس میں کالی مرچیں ثابت،ہری مر چیں اور ہرا دھنیا کا ٹ کر ڈالیں ۔تین منٹ کے بعد برتن کو آگ سے نیچے اتار دیں اور ٹھنڈا ہونے کے لئے الگ رکھ دیں ۔اس دوران میدے میں نمک اور پانی ڈال کر خوب اچھی طرح گوندھیں اور اس کے چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا لیں ۔بیلنے سے بیل کر باریک ورق جیسا کریں دومیان سے اس طرح کاٹ کر دو ٹکڑے کریں تکون سے ہر ٹکڑا بن جائے ۔ایک ٹکڑے پر قیمہ رکھیں ۔اوراوپر دوسرا ٹکڑا ٹکڑا رکھ کر کناروں کو ہاتھ سے دبا کر موڑ دیں تاکہ کنارے بند ہوجائیں اب ایک کڑاہی میں آئل گرم کریں ۔اس میں سمو سے ڈال کر تلتے جائیں ۔دس منٹ تک تلنے کے بعد چھلنی کے ساتھ باہر نکالیں اور چٹنی کے سا تھ پیش کریں ۔۔۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More